حجۃ الاسلام کریمی تبارصوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اورامام جمعہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام کریمی تبار کو صوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر کیا ہے۔