World News in Urdu

پاکستان چینی قرضوں کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس گیا ہے، امریکہ

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین کے قرض کی ادائیگی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے پاس مزید قرضہ لینے کے لیے جانا پڑا ہے۔

Читайте на сайте