فلم/ آستارا میں جمہوریہ آذربائیجان کے مؤمنین کی عزاداری
اسلامی جمہوریہ ایران کے سرحدی شہر آستارا میں جمہوریہ آذربائیجان کے مؤمنین نے عزاداری کی ۔ آذربائیجان کے مؤمنین حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جارہے ہیں۔