World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 18.10.2018

Ur.mehrnews.com 

برسلز میں دو روزہ یورپ، ایشیاء سمٹ شروع

یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی صدارت میں دو روزہ یورپ، ایشیاء سمٹ برسلز میں شروع ہوگئی جسمیں 51 ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت اور حکومتی نمائندگان شرکت کر رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزیر خارجہ کی خاشقجی کے بارے میں محمد بن سلمان کو 72 گھنٹوں کی مہلت

امریکی ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے سعودی عرب کے ناقد اور معروف صحافی جمال کی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی تحقیق کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو 72 گھنٹوں کی مہلت دی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ماضی کی طرح دشمن کے فتنہ انگیز اور اختلاف پر مبنی منصوبوں کو ناکام بنادیں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے ریڈیو النور کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ لبنانی عوام ماضی کی طرح دشمن کے فتنہ انگیز اور اختلاف پر مبنی منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ میں پاسدار قاسم سلیمانی ہوں

اس ویڈیو میں آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے ابتدائی دنوں سے لیکر اب تک پاسدارقاسم سلیمانی ایرانی عوام اور ایرانی سرحدوں کے دفاع کے سلسلے میں اپنی فعالیت اور سرگرمی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔