World News in Urdu

عمران خان کا ملائیشین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کوٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں آپس کا تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Читайте на сайте