جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش جنگل میں جاری ہے، ترکی 19.10.2018 17:01 Ur.mehrnews.com ترکی نے ایک جنگل میں مبینہ طور پر قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز کردیا ہے۔