ڈیرہ غازی خان میں دو بسوں کے تصادم میں 19افراد ہلاک 21.10.2018 21:52 Ur.mehrnews.com ڈیرہ غازی خان کے علاقے غازی گھاٹ کے قریب دو بسوں کے درمیان تصادم میں 19افراد ہلاک ہوگئے ۔