World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 21.10.2018

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب ہمارا ہرگز دوست نہیں تھا/ خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان ملوث

امریکی خارجہ تعلقات پر مبنی کمیٹی میں ریپبلکن پارٹی کے رکن نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو ملوث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمارا ہرگز دوست نہیں تھا۔ محمد بن سلمان خاشقجی کے قتل میں ملوث ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/بین الحرمین میں شدید بارش

نجف سے کربلا اربعین کے راستے میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے سرحدی صوبہ ایلام میں بھی طوفان اور بارش کی وجہ سے زائرین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عالمی طاقتوں کا سعودیہ سے خاشقجی کے قتل کے بارے میں مکمل تحقیقات کا مطالبہ

برطانیہ، جرمنی، یورپی یونین اور دیگر عالمی طاقتوں کے بعد امریکہ نے بھی سعودی صحافی جمال خاشقجی کی سعودی عرب کے قونصل خانے میں بہیمانہ قتل پر سعودی عرب سے مکمل تحقیقات اور پُراسرار موت پر اٹھنے والے سوالات کے ٹھوس جوابات کا مطالبہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ کیا سعودی عرب ٹرمپ کا مالک ہے؟

اس فلم میں آپ مشاہدہ کریں گے کہ سعودی عرب کے عیاش شہزادے کس طرح تیل اور مال و زر کے ذریعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف کارروائی کے لئے اکسا رہے ہیں۔