World News in Urdu

زائرین کربلا پیدل مارچ کرتے ہوئے کربلا سے 150 کلو میٹر پہنچ گئے

عراق کے شہر بصرہ سے کربلا کے لئے روانہ ہونے والے زائرین کربلا سے 150 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ گئے ہیں۔ زائرین کربلا 11سے 14 صفر تک عراق کے صوبہ قادسیہ ، دیوانیہ،سومر اور عفک پہنچیں گے۔

Читайте на сайте