چین میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک 22.10.2018 22:46 Ur.mehrnews.com شمالی چین میں عوامی مقام پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔