پاکستان ہندوستان سے بات چیت سے گھبراتا نہیں 25.10.2018 16:54 Ur.mehrnews.com دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہاہے کہ پاکستان ہندوستان سے بات چیت سے گھبراتا نہیں ہے۔