عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری نیب میں پیش
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو پشاور میں پیش ہوگئےہیں۔