World News in Urdu

ہندوستان کا اسرائیل سے ایک کھرب سے زائد مالیت کا دفاعی معاہدہ

اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایئرو سپیس انڈسٹری نے کہا ہے کہ وہ بھارتی بحری جنگی جہازوں میں ایک کھرب 38 کروڑ روپے مالیت کا زمین سے فضا میں مار والے میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کرےگا۔

Читайте на сайте