World News in Urdu

اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے بارے میں متضاد خبریں

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں اسرائیلی طیارے کی آمد پر پاکستان بھر میں تہلکہ مچا ہوا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے پاکستانی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

Читайте на сайте