World News in Urdu

زائرین اربعین کا مسجد کوفہ کے قدیم راستہ سے کربلا کی جانب پیدل مارچ شروع

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کی غرض سے آنے والے بعض زائرین نے مسجد کوفہ کے قدیم راستہ سے کربلا کی جانب پیدل مارچ شروع کردیا ہے۔

Читайте на сайте