World News in Urdu

چہلم کے موقع پر امیر المؤمنین (ع) کے حرم میں زائرین کا حضور

حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نجف اشرف پہنچ گئی ہے جہاں انھوں نے حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔

Читайте на сайте