فلم/ ہم رہبر معظم کی ہدایت اور عوامی تعاون کے ساتھ مشکلات سے عبور کرجائيں گے
صدر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے نئے 4 وزراء کی پارلیمنٹ میں صلاحیت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہم رہبر معظم کی ہدایت اور عوامی تعاون کے ساتھ مشکلات سے عبور کرجائيں گے۔