قطر کی طرف سے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر و تذلیل
قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیرخالد الفیصل اورسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔