World News in Urdu

پاکستان کے مختلف شہروں ميں آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف مظاہرے

پاکستانی سپریم کورٹ کی طرف سے توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں جبکہ سندھ اور پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

Читайте на сайте