World News in Urdu

ایران کے مختلف صوبوں ميں اربعین کی مناسبت سے پیدل مارچ

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں اور قصبوں ميں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کی مناسبت سے عزاداروں نے پیدل مارچ میں شرکت کی۔

Читайте на сайте