سعودی عرب کا خاشقجی کے قتل کی تحقیق کے بارے میں تعاون کرنے سے گریز
ترکی نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرنے کے باوجود خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے بارے میں تعاون کرنے سے گریز کررہا ہے۔