ہندوستانی عدالت نے مسلمانوں کے قتل عام پر 16 پولیس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی
ہندوستانی عدالت نے ریاست اتر پردیش میں فسادات کے دوران 42 مسلمانوں کو قتل کرنے پر 16 پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا سنا دی ہے۔