World News in Urdu

مولانا سمیع الحق کو مدرسہ حقانیہ کے احاطے میں دفن کردیا گیا

پاکستان میں جمعیت علماء اسلام ( س ) کےسربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ نوشہرہ میں ادا کردی گئی اور انھیں مدرسہ حقانیہ کے احاطے میں دفن کردیا گیا ہے۔

Читайте на сайте