چین کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھنے کا عزم
چین کی وزارت خارجہ نے ایران اور چین کے اقتصادی تعلقات کو صاف ، شفاف اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔