میکرون کا امریکہ کے بغیر یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ
فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ براعظم کو درپیش خطرات سے نمٹا جا سکے۔