کراچی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق 08.11.2018 16:37 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ میں دادو کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔