فلم/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خادمین کی عزاداری میں شرکت
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے خادمین نے عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔