ترکی نے خاشقجی کے قتل کی آڈیو امریکہ، جرمنی، فرانس ، برطانیہ اور سعودی عرب کو فراہم کردی
ترکی نے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ امریکہ، جرمنی، فرانس ، برطانیہ اور سعودی عرب کو فراہم کردی ہے۔