World News in Urdu

کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ مزید ایک علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فوج کی علیحدگي پسندوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک اور علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

Читайте на сайте