زندگی کی ناتمام داستاں 12.11.2018 16:47 Ur.mehrnews.com گذشتہ سال 12 نومبر کو صوبہ کرمانشاہ میں شدید زلزلہ کے نتیجے میں 620 افراد جاں بحق اور 9388 زخمی جبکہ 70 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے تھے۔