کیلیفورنیا میں سات روز سے لگی آگ میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہو گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سات روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59ہو گئی ہے۔