برطانوی کابینہ کی یورپی یونین سے نکلنے کے معاہدے کی منظوری 15.11.2018 16:25 Ur.mehrnews.com برطانوی کابینہ نے 5 گھنٹے طویل اجلاس کےیورپی یونین سے نکلنے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔