World News in Urdu

ہندوستان کی جنوبی افریقہ کے صدر کو یوم جمہوریہ کی تقریب میں دعوت

ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انکار کے بعد جنوبی افریقہ کے صدر کو بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Читайте на сайте