چين کا معاشی مسائل میں پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑے گا اور معاشی مسائل میں اس کی مدد کرےگا۔