World News in Urdu

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ پرکرپشن کیس میں فرد جرم عائد

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسماہ منصور پر کرپشن کے دو مختلف مقدمات میں 46 ارب روپے کی بدعنوانی اور رشوت کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

Читайте на сайте