افغانستان کے صوبے فارا میں افغان پولیس کے 30 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے فارا میں طالبان کی جانب سےکیے گئے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں افغان پولیس کے 30 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔