World News in Urdu

قم ميں دفاتر مراجع عظام میں حضرت امام حسن عسکری کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری

قم میں دفاتر مراجع عظام میں آسمان امامت اور ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اکا اہتمام کیا گيا۔

Читайте на сайте