امریکہ کی عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت 17.11.2018 10:23 Ur.mehrnews.com امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے خطے میں موجود امریکہ کے نوکر اور غلام عرب حکام کو ایران کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دی ہے۔