امام عصر (عج) کے ساتھ عوام کا تجدید عہد 18.11.2018 11:41 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع میں عوام نے امام عصر(عج) کے ساتھ تجدید عہد کیا۔