World News in Urdu

آل سعود انسانی اقدار کو پامال کررہے ہیں / یمنیوں کی فتح نزدیک ہے

مجمع تقریب مذہب اسلامی کے سکریٹری نے یمن میں آل سعود کے بھیانک اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود انسانی حقوق اور انسانی اقدار کو بری طرح سے پامال کررہے ہیں۔

Читайте на сайте