امریکی سفیر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب
پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر عائد الزامات کو رد کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔