پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکہ کا اہم اتحادی 20.11.2018 11:29 Ur.mehrnews.com امریکی وزارت دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکہ کا اہم اتحادی ہے جب کہ دونوں ممالک کے فوجی تعلقات برقرار ہیں۔