World News in Urdu

سعودی ولیعہد نے خاشقجی کے قتل کا حکم واضح طور پر دیا

امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کا حکم دیا اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔

Читайте на сайте