پاکستان کا افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ،افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہےگا۔