سعودی عرب کو کمزور بنانے سے اسرائیل تباہ ہوجائےگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ظالم و جابر اور ڈکٹیٹر بادشاہ کو امریکہ اور اسرائیل کا اہم اتحادی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو کمزور بنانے سے اسرائیل تباہ ہوجائےگا ۔ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا اصلی محافظ ہے۔