امریکہ کی کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی مذمت
امریکہ نے پاکستان کے علاقہ اورکزئی ایجنسی اورکراچی میں چینی قونصل خانے پر وہابی دہشت گردوں کےحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔