World News in Urdu

بحرین میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں پر پابندی کے باوجود انتخابات کا ڈھونگ

بحرین کی آل خلیفہ ڈکٹیٹر حکومت نے حزبِ اختلاف کی جماعتوں پر پابندی عائد کرنے کے بعد نمائشی پارلیمانی انتخابات منعقد کروا رہی ہے جو جمہوری اصولوں کے بالکل خلاف ہے۔

Читайте на сайте