یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔