مصر کے 100 صحافیوں کی سعودی ولیعہد کے دورہ مصر کی مخالفت
مصر کے 100 صحافیوں نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ مصر کی مخالفت اور مذمت کی گئی ہے۔