فرانس اور جرمنی کا اپنی ہتھیاروں کی صنعت کو مضبوط کرنے کا اعلان
فرانس اور جرمنی نے باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اور جرمنی نے اپنی ہتھیاروں کی صنعت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا عزم کررکھا ہے۔